the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۱۴؍جولائی (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر کی سٹی بس میں ایک مسافر نے ٹکٹ کے معاملے پر بس کنڈکٹر کے ساتھ مارپیٹ کی ۔ پولس اطلاع کے مطابق ناندیڑ ڈپو کے بس کنڈکٹر پون چوکاٹے یہ دوپہر کے وقت تاج سٹی بس میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے ۔ کلا مندر سے بس



میں سوار ہوئے ایک مسافر سے ٹکٹ نکالنے کا بولنے پر وہ مسافر بس کنڈاکٹر سے الجھ گیا اور بحث و تکرار کرکے ان کے ساتھ مارپیٹ کی ۔ شیواجی پتلے کے پاس بس کو روک کر دوسرے مسافروں کو اُتار دیا گیا اور اس مسافر کے خلاف وزیر آباد پولس اسٹیشن میں سرکاری کام میں رخنہ اندازی ڈالنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.